اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبارمیں واقع علاقہ"حديثة"کے نائب سربراہ عبد الحكيم الجغيفي نے کہاہے کہ علی الصباح عراقی سکیورٹی فورس نے دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں8دہشت گردہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
عراقی سکیورٹی فورس نے مقامی قبائل کے تعاون سے آج علی الصباح "حديثة" کی بستی البوحیاۃ میں دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں8دہشت گردجبکہ درجنوں ہلاک ہوئے ہیں۔
.......
/169